اصفہان میں ہزاروں ایرانی علی خامنہ ای کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے جمع

0

تہران — ایران کے تاریخی شہر اصفہان میں ہزاروں افراد ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے جمع ہوئے۔

ایران کے سرکاری انگریزی چینل پریس ٹی وی کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بڑی تعداد میں لوگ شہر کے معروف نقش نقش جہان اسکوائر میں موجود ہیں اور نعرے بازی کر رہے ہیں۔

اس اجتماع کے دوران شہریوں نے خامنہ ای کی خدمات اور ایران میں ان کے طویل قیادت کے اثرات کو سراہا، جبکہ ملک میں سوگ اور قومی یکجہتی کی فضا بھی قائم رہی۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.