پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2800 روپے کی کمی
ملکی و بین الاقوامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز کمی دیکھی جارہی ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمزاینڈجیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 2800 روپے سستا ہوکر 537162 روپے پر آ گیا،10 گرام سونے کے بھائو 2410 روپے کی کمی سے 460529؛روپے ہوگئے۔
چاندی کی فی تولہ قیمت 194 روپےکم ہوکر 8810 روپے ہوگئی،دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 28 ڈالر سستا ہوکر 5144 ڈالر پر آ گیا