پاکستان میں سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی، فی تولہ کتنا گر گیا؟

0

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے باوجود پاکستان میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔

پاکستان میں سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی ہوئی ، صرافہ بازار ایسوسی ایشن نے بتایا کہ آج سونے کی قیمت میں 3400 روپے کی بڑی کمی ہوئی، جس کے بعد نئی قیمت 5,33,762 روپے ہو گئی ہے۔

اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 2915 روپے کمی کے بعد 4,57,614 روپے پر آگئی ہے۔

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں غیر معمولی اتار چڑھاؤ دیکھا گیا، فی اونس سونا 34 ڈالر سستا ہو گیا، جس کے بعد بین الاقوامی قیمت 5,110 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی گئی۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.