پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں خودساختہ اضافہ کردیا

0

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں خودساختہ اضافہ کردیا۔ 

لاہور سے کراچی 500روپے اضافہ، کرایہ 7500روپے ہوگیا،فیصل آباد سے اسلام آبادکاکرایہ300،لاہورکا 150 روپے بڑھ گیا،ملتان کے ٹرانسپورٹرز نے 40 فیصد کرایہ بڑھادیا،کراچی میں منی بس کا کرایہ 20 روپے تک بڑھادیا گیا،

ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہےکہ ڈیزل جیب سے تو نہیں خریدسکتے، ڈیزل کی مد میں خرچ بڑھ جاتا ہے،اخراجات پورے کرنا مشکل ہوگیا۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ ایک شہر سے دوسرےشہر سفر کرنا مشکل بن گیا،عید پر گھر جانا بھی مشکل ہوگیا ہے۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.