ایران میں لڑکیوں کے سکول پر حملہ امریکی فوج نے کیا، امریکی اخبار نئے ثبوت منظرعام پر لے آیا

US military attacked girls' school in Iran, US newspaper reveals new evidence

نیویارک/بیروت  – نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں لڑکیوں کے سکول پر حالیہ حملہ امریکی فوج کی کارروائی کا نتیجہ تھا، جس میں 175 افراد ہلاک ہوئے، زیادہ تر متاثرہ طالبات تھیں۔ سکول کے قریب ٹوما ہاک میزائل گرنے کی نئی ویڈیوز بھی منظر عام پر آ گئی ہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے