ایران کا انوکھا انداز، اسرائیل پر داغے گئے میزائلوں پر ’پاکستان سمیت مختلف ممالک کی عوام کا شکریہ‘ درج

Iran's unique approach: 'Thank you to the Pakistani people' inscribed on missiles fired at Israel

ایران کی پاسدارانِ انقلاب، Islamic Revolutionary Guard Corps نے ایک غیر معمولی اقدام کرتے ہوئے اسرائیل پر داغے جانے والے میزائلوں پر "Thank You People of Pakistan” تحریر کر کے پاکستان کے لیے اظہارِ تشکر کیا ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے میزائل حملوں کی ایک ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے، جس میں واضح طور پر میزائلوں پر پاکستان کے عوام کے لیے شکریہ کا پیغام درج دیکھا جا سکتا ہے۔ان میزائلوں نے جرمن، سپین اوربھارت سمیت مختلف ممالک کی عوام کا بھی شکریہ اداکیاگیاہے

یہ ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی ہے، جہاں مختلف صارفین اس اقدام پر تبصرے کر رہے ہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے