وفاقی حکومت نے قومی سطح پر گڈز ٹرانسپورٹس کیلئے سبسڈی کا آغاز کر دیا

وفاقی حکومت نے قومی سطح پر گڈز ٹرانسپورٹس کیلئے سبسڈی کا آغاز کر دیا۔

وزارت آئی ٹی کےمطابق تمام ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن دفاتر  سےڈیٹا وصول کرلیاگیا،ڈیجیٹل والٹ سے ادائیگیوں کیلئےڈیٹا اسٹیٹ بینک کوبھیج دیاگیا،ڈیجیٹل والٹس سےادائیگیوں کا آغازکردیا گیا،موٹرسائیکل اسکیم صوبےخود نافذ کریں گے۔

وزارت آئی ٹی کاکہنا ہےکہ این آئی ٹی بی کےڈیجیٹل والٹس اوربینکس سےادائیگیاں کی جارہی ہیں، وفاقی دارالحکومت کےموٹرسائیکل،رکشہ والوں کووفاقی حکومت سبسڈی دےگی،آزاد کشمیر،گلگت کےٹو اورتھری ویلرگاڑیوں کووفاقی حکومت سبسڈی دے گی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے