فی تولہ سونے کی قیمت ایک بار پھر 5 لاکھ سے تجاوز کرگئی

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک بار پھر 5 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔

جیولرز کے مطابق عالمی مارکیٹ کے زیراثر آج ملک میں فی تولہ سونا 15700 روپے مہنگا ہوکر 504162 روپے کا ہوگیا جبکہ گرام سونے کی قیمت 13460روپے کے اضافے سے 432237 روپے ہوگئی۔

عالمی منڈی میں فی اونس سونا157ڈالر مہنگاہوکر4814 ڈالر کا ہوگیا۔ مقامی مارکیٹ میں چاندی کی فی تولہ قیمت 440 روپے بڑھکر8184 روپے ہوگئی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے