پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان

ذرائع کے مطابق اس حوالے سے سمری آج وزیراعظم شہباز شریف کو بھجوائی جائے گی، حتمی اعلان رات کو کیا جائے گا۔

اعلیٰ حکومتی عہدیدار نے دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے، عوام کو تیل کی قیمتوں میں کمی سے متعلق آج خوشخبری دیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت آج عوام کو ریلیف فراہم کرے گی

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے