حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری  کر دیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے جس  کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں  11 روپے 83 پیسے فی لیٹرکمی کی گئی ہے  جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت  366 روپے 58 پیسے فی لیٹر ہو گئی۔

ڈیزل  134 روپے 81 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا  جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت  385 روپے 54 پیسے فی لیٹر ہو گیا۔

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12بجے سے ہو گا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے