وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا پاکستان اپنی امن کوششیں جاری رکھے گا،مذاکرات کا اگلا دور بہت جلد ہماری میزبانی میں منعقدہوگا۔
وزیراعظم شہبازشریف نےایکس پرجاری اپنےبیان میں کہا کہ پاکستان اپنی امن کوششیں جاری رکھےگا، مذاکرات کا اگلادوربہت جلدہماری میزبانی میں منعقدہوگا۔
وزیراعظم نےکہا ٹرمپ کی کانفرنس کال انتہائی مفید اور تعمیری رہی،خطے میں امن کیلئے امریکی صدر نےاسلامی ممالک کے رہنماؤں سے فون پربات کی، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ٹرمپ کے ساتھ گفتگو میں پاکستان کی نمائندگی کی،فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کوششیں قابلِ قدر ہیں۔
