سوئی سدرن گیس کا کراچی میں گیس لوڈ شیڈنگ میں چند گھنٹوں کی کمی کا اعلان

سوئی سدرن گیس کا کراچی میں گیس لوڈ شیڈنگ میں چند گھنٹوں کی کمی کا اعلان کردیا۔

یوم عرفہ کی تعظیم میں سحری کے وقت گیس کی بندش نہیں ہوگی،جبکہ صارفین کو سحری کی تیاری کے لیے رات 3 بجے سے گیس کی فراہمی بحال کی جائے گی۔

سوئی سدرن کےمطابق 26 مئی کو صبح 10 بجے کے بعد معمول کا گیس بندش شیڈول دوبارہ نافذ کر دیا جائے گا۔

ذرائع کےمطابق عید قرباں کےموقع پربھی گیس لوڈ شیڈنگ جاری رہنےکا امکان ہے،تاہم عیدکےلیے باضابطہ شیڈول کا ابھی تک اعلان نہیں کیا گیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے