حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 299.50 روپے جبکہ فی لیٹر ڈیزل کی قیمت بھی 311 روپے 47 پیسے پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ تیل کمپنیوں نے گزشتہ قیمتوں میں  اضافے پر اعتراض کیاتھا اور وزیر پٹرولیم کو خط لکھ کر 104 ارب روپے نقصان کا دعوی کیا تھا۔

گزشتہ ہفتے وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرول کی قیمت میں 74 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے کمی کااعلان کیا تھا ۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے