عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری

عالمی و مقامی مارکیٹ میں  آج سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1ہزار روپے کم ہوکر 431236 روپے ہو گئی،جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 730 روپے گر  کر 369715 روپے ہوگئی

جبکہ فی تولہ چاندی کی قیمت 271 روپے کم ہو کر 6393  روپے ہوگئی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 10 ڈالر سستا ہوکر فی اونس سونا 4088 ڈالر پر آ گیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے