آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 4 ہزار ایک سو روپے سستا ہو کر4 لاکھ 24 ہزار 836 روپے کا ہوگیا ہے، اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 4 ہزار 515 روپے گر کر 3 لاکھ 64 ہزار 228 روپے ہوگئی ہے۔
فی تولہ چاندی کی قیمت 25 روپے بڑھ کر 6 ہزار 349 روپے ہوگئی، انٹرنیشنل مارکیٹ میں 41 ڈالر سستا ہوکر فی اونس سونا 4 ہزار 24 ڈالر پر آگیا۔
