سعودی کمپنی آرامکو نے ایشیائی صارفین کیلئے تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیاہے ۔
بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق عرب لائٹ خام تیل کی قیمت اگلے ماہ 11 ڈالر فی بیرل کم کی جائے گی،صارفین کو ریجنل بینچ مارک کے مقابلے میں 1.5 ڈالر فی بیرل رعایت ملے گی، آرامکو نے ایشیائی صارفین کیلئے خام تیل کے گریڈ کی قیمت میں بھی کمی کر دی۔
