پاکستان اورعالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں دوسرے روز بھی بڑی کمی

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں دوسرے روز بھی بڑی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 5600 روپےسستا ہو کر424136 روپے کا ہوگیا،دس گرام سونے کی قیمت 4801 روپے کم ہو کر 363628 روپے ہوگئی۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 50 روپے کم ہو کر 6289 روپے پر آ گئی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 56 ڈالر سستا ہوکر فی اونس سونا 4017 ڈالر پر آ گیا۔

 

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے