حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بھی مزید اضافہ کردیا

کراچی: حکومت نے کمرشل طیاروں کے ایندھن کی قیمت میں اضافہ کردیا۔

ذرائع کے مطابق حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں 40 روپے 35 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا جس کے بعد جیٹ فیول کی نئی قیمت 291 روپے 55 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ  2 ہفتوں کے دوران جیٹ فیول کی قیمت میں فی لیٹر 53 روپے 58 پیسے اضافہ ہوچکا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے