گاڑیوں کے نمبر پلیٹس تبدیل کرنے کا فیصلہ، قیمتوں میں بھی اضافہ

خیبرپختونخوا حکومت نے تمام گاڑیوں کے نمبر پلیٹس تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

محکمہ ایکسائز کے مطابق نئے نمبر پلیٹس میں ریڈیو فریکونسی آئیڈنٹیفکشن سسٹم اسٹیکرز نصب ہونگے۔ اطلاق تمام سرکاری اور پرائیویٹ گاڑیوں پر ہوگا۔

حکام کے مطابق گاڑیوں کے موجودہ نمبرپلیٹس صوبائی حکومت1200روپے میں فراہم کرتی ہے، آر ایف آئی ڈی اسٹیکر والے نئے نمبر پلیٹس کی قیمت 4 ہزار روپے ہوگی،اسٹیکرز سے گاڑیوں کی شناخت اور ٹریکنگ ممکن ہوگی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے