عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں  آج بھی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔

برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں مزید 1.29 فیصد کمی ہوئی، جس کے بعد قیمت 87.22 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔

ڈبلیو ٹی آئی کروڈ آئل بھی 1.22 فیصد سستا ہوگیا، جس کے بعد اس کی قیمت 81.60 ڈالر فی بیرل پر آگئی۔

 

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے