پاکستانی کمپنی نےخلیجی ممالک کوٹائربرآمدات کرنےکی تفصیلات پاکستان سٹاک ایکسچینج کوارسال کردیں۔
خط میں لکھا گیا کہ پاکستانی ٹائرسازکمپنی کوگلف اسٹینڈرڈائزیشن آرگنائیزیشن سے باضابطہ منظوری مل گئی ہے، پاکستانی کمپنی بحرین،قطر،سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات سمیت جی ایس او کے دیگر رکن ممالک کو ٹائر برآمد کریگی۔
