شنگھائی تعاون تنظیم کے 23 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر اسلام آباد پہنچ گئے،، ایک دہائی بعد کسی بھی اعلیٰ سرکاری حکام کا یہ پہلا دورہ پاکستان ہے،،
جے شنکر کو لے کر بھارتی ایئر فورس طیارے نے نور خان ایئربیس پر 3 بج کر 26 منٹ پر لینڈ کیا جہاں ان کا روایتی گرم جوشی سے پرتپاک استقبال کیا گیا،،