اسرائیل نے غزہ پر ایک حملے میں یحیٰ سنوار کی شہادت کا اعلان کر دیا،، حماس نے اپنے سربراہ کی شہادت کی تصدیق کر دی ہے،، ایران میں اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد مزاحمتی تنظیم حماس کے لئے یحیٰ سنوار کی شہادت دوسرا بڑا دھچکا ہے،،
یحیٰ سنوار 23 سال تک اسرائیل کی قید میں رہے،، اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد یحیٰ سنوار کو حماس کا نیا سربراہ مقرر کیا گیا تھا،،
اسماعیل ہنیہ کو 31 جولائی 2024 کو ایران میں شہید کیا گیا تھا،،