پیٹرول 45 پیسے، ڈیزل ایک روپے 16 پیسے مہنگا، نوٹیفکیشن جاری

اوگرانے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے، پیٹرول کی قیمت میں 45 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 16 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 325 روپے 43 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 383 روپے 95 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے ہو گا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے