علاج میں کوتاہی ہوئی تو ذمہ دار جیل اور عدلیہ ہو گی: رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو بروقت علاج کی سہولت فراہم کی گئی، جیل اور پمز میں ان کے طبی ٹیسٹ بھی کیے گئے ہیں، ان کے مطابق بانی پی ٹی آئی خود بھی اپنے علاج سے مطمئن ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ عدالتوں میں بانی پی ٹی آئی سے متعلق مختلف پٹیشنز دائر کی گئی ہیں جب کہ ان سے ملاقات کے لیے سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ میں بھی درخواستیں موجود ہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے