Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ایس آئی ایف سی کا اقدام ، معیشت کو مضبوط بنانے اور ترقی کی نئی راہیں ہموار

جون 22, 2025

امریکی حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، ایران کو دفاع کا حق حاصل ہے : پاکستان

جون 22, 2025

امریکی حملوں کے بعد تابکاری کی سطح میں اضافہ نہیں ہوا: آئی اے ای اے

جون 22, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • ایس آئی ایف سی کا اقدام ، معیشت کو مضبوط بنانے اور ترقی کی نئی راہیں ہموار
  • امریکی حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، ایران کو دفاع کا حق حاصل ہے : پاکستان
  • امریکی حملوں کے بعد تابکاری کی سطح میں اضافہ نہیں ہوا: آئی اے ای اے
  • امریکی حملے کے بعد ایران کا خیبر میزائیلوں سے اسرائیل پر بڑا حملہ
  • امریکی حملے کے بعد خلیجی ممالک میں تابکاری کے اثرات نہیں: سعودی ایٹمی ریگولیٹری کمیشن
  • امریکی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی، سنگین  نتائج  برآمد ہوں گے ،ایرانی وزیرخارجہ
  • ٹرمپ کے ایران پر حملے کے فیصلے پر امریکی قانون سازوں کا ردعمل
  • امریکا کے ایران پر حملے کے سنگین نتائج برآمد ہوسکتے ہیں: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»نمبرز پورے ہیں، اتفاق رائے نہ بھی ہوا تو ترامیم پارلیمنٹ میں لے آئیں گے: خواجہ آصف
پاکستان

نمبرز پورے ہیں، اتفاق رائے نہ بھی ہوا تو ترامیم پارلیمنٹ میں لے آئیں گے: خواجہ آصف

EditorBy Editorاکتوبر 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جسٹس فائز عیسیٰ 25 اکتوبر کے بعد خود بھی ملازمت میں توسیع نہیں چاہتے۔اتفاق رائے نہ ہوا تو ترامیم پارلیمنٹ میں لے آئیں گے۔

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ کبھی آپ ضرورت محسوس کرتے ہیں کہ آئین میں کسی تبدیلی کی ضرورت ہے تو اس کے لیے جتنا زیادہ اتفاق رائے ہو سکے تو بہتر ہے۔ میں پھر کہوں گا کہ ہمارے نمبر پورے ہیں لیکن ہم چاہیں گے کہ کل تک جو ایک متفقہ مسودہ تیار ہوا، اور پی ٹی آئی نے بھی آج اپنے لیڈر سے ملنے کی اجازت مانگی، وہ اسی سلسلے سے جڑی ہے، ہم چاہتے ہیں وہ بھی آئینی ترمیم کو سپورٹ کریں۔

انہوں نے کہا کہ ابھی دیکھا کہ ان کے کچھ ایم این ایز اپنی لیڈرشپ سے اختلاف کررہے ہیں۔ میں ایک بات کہنا چاہتا ہوں کہ اس ترمیم کا جو بڑا مقصد ہے وہ پارلیمنٹ کی بالادستی قائم کرنا ہے جس کی ضمانت آئین دیتا ہے۔ پچھلیچند ماہ یا برسوں یا اس سے زیادہ عرصے میں ایسے فیصلے سامنے آئے، جس سے پارلیمنٹ کی بالادستی پر سوالیہ نشان پیدا ہوا۔ آئینی ترمیم کا مقصد یہ ہے کہ عدلیہ اپنی حدود میں رہ کر کام کرے اور پارلیمنٹ کے معاملات میں کوئی مداخلت نہ کی جا سکے۔ اس پر تمام جماعتوں کا اتفاق ہے کہ پارلیمنٹ کی بالادستی پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔

خواجہ آصف نے کہا کہ ہم لوگ جو منتخب ہوکر آتے ہیں، جن کی تعداد سیکڑوں میں ہے، اس کے اوپر اگر 16، 17 یا 20 لوگ حاوی ہو جائیں تو میں سمجھتا ہوں کہ آئین ایک طرح سے معطل ہو جاتا ہے۔ اس چیز کو ٹھیک کرنے کے لیے یہ ترمیم کی جا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم اس معاملے پر اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں اور آج شام تک ہمیں امید ہے کہ کوئی پیش رفت ہوگی، تاہم اگر اتفاق رائے پیدا نہ ہو سکا تو ہمارے پاس نمبرز پورے ہیں، پھر اسے آگے بڑھایا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ ایک بیانیہ سامنے آ رہا ہے کہ لوگ اغوا ہورہے ہیں، بتایا جائے کہ کون اغوا ہوا ہے، لوگ اپنے گھروں میں موجودہیں، یہ جعلی بیانیہ بنانے والی پارٹی ہے، وہی اس قسم کے بیانات اور کہانیاں گھڑ رہی ہے۔ بتائیں کسے قید کیا گیا، کسے یرغمال بنایا گیا، ان کے نام بتائیں، یہ تمام لوگ فون پر بھی دستیاب ہیں اور گھروں میں بھی موجود ہیں۔ نہ جانے یہ لوگ کس بات کا رونا رو رہے ہیں۔ میں سمجھتا ہوں کہ انہیں نظر آر ہا ہے کہ یہ ترامیم پاس ہو جائیں گی اور انہوں نے اپنے لیے جو پناہ گاہیں بنا رکھی ہیں، وہ انہیں میسر نہیں ہوں گی۔

انہوں نے کہا کہ اگر اتفاق رائے نہ ہوا تو بھی ترمیم پیش کی جائے گی لیکن ہماری ترجیح ہے کہ اتفاق رائے کے ساتھ ہو اور ہماری کوشش ہے کہ یہ آج ہی ہو جائے۔ صحافی نے سوال کیا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آگے سسٹم میں رہیں گے، جس پر خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ مجھے کوئی معلومات نہیں ہیں، میرا خیال ہے کہ وہ 25 کے بعد بذات خود جاری نہیں رکھنا چاہتے۔

خواجہ آصف نے کہا تھا کہ ہم 26 ویں آئینی ترمیم پر اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں، تاہم اگر مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ اتفاق رائے نہ ہوا تو بھی ہمارے پاس نمبرز پورے ہیں۔ جے یو آئی اور پی ٹی آئی کی جانب سے کوئی لچک دکھائی گئی یا ان کی جانب سے کوئی جواب آیا؟، جس پر خواجہ آصف نے کہا کہ اس کا جواب میرے لیے قبل از وقت ہوگا۔
صحافی نے پوچھا کہ اگر جے یو آئی کے ساتھ اتفاق رائے نہ ہوا تو پھر حکومت نمبر پورے کر سکے گی؟ جس پر خواجہ آصف نے کہا کہ الحمدللہ حکومت کے پاس نمبرز پورے ہیں۔

Khwaja Asif Minister Defence \ Pakistan PTI پاکستان
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

ایس آئی ایف سی کا اقدام ، معیشت کو مضبوط بنانے اور ترقی کی نئی راہیں ہموار

جون 22, 2025

امریکی حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، ایران کو دفاع کا حق حاصل ہے : پاکستان

جون 22, 2025

ایران اسرائیل جنگ:حکومت کا 14کروڑ لٹرز پیٹرول فوری امپورٹ کرنے کا فیصلہ

جون 21, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

ایس آئی ایف سی کا اقدام ، معیشت کو مضبوط بنانے اور ترقی کی نئی راہیں ہموار

جون 22, 20250

امریکی حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، ایران کو دفاع کا حق حاصل ہے : پاکستان

جون 22, 20251

امریکی حملوں کے بعد تابکاری کی سطح میں اضافہ نہیں ہوا: آئی اے ای اے

جون 22, 20259

امریکی حملے کے بعد ایران کا خیبر میزائیلوں سے اسرائیل پر بڑا حملہ

جون 22, 202513
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025738

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025738

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024498

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025448

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025216
Don't Miss
پاکستان

ایس آئی ایف سی کا اقدام ، معیشت کو مضبوط بنانے اور ترقی کی نئی راہیں ہموار

By Editorجون 22, 20250

اسلام آباد : پاکستان نے معیشت کو مضبوط بنانے اور ترقی کی نئی راہیں ہموار…

امریکی حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، ایران کو دفاع کا حق حاصل ہے : پاکستان

جون 22, 2025

امریکی حملوں کے بعد تابکاری کی سطح میں اضافہ نہیں ہوا: آئی اے ای اے

جون 22, 2025

امریکی حملے کے بعد ایران کا خیبر میزائیلوں سے اسرائیل پر بڑا حملہ

جون 22, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

ایس آئی ایف سی کا اقدام ، معیشت کو مضبوط بنانے اور ترقی کی نئی راہیں ہموار

جون 22, 2025

امریکی حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، ایران کو دفاع کا حق حاصل ہے : پاکستان

جون 22, 2025

امریکی حملوں کے بعد تابکاری کی سطح میں اضافہ نہیں ہوا: آئی اے ای اے

جون 22, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025738

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024498

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025448

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.