پاکستان میں سونے کی قیمت نے نیا ریکارڈ بنا لیا،کتنے کا ہو گیا؟

دنیا بھر میں سونے کی قیمت آؤٹ آف کنٹرول ہو گئی،، لندن گولڈ مارکیٹ میں سونا مسسلسل مہنگا ہو رہا ہے،، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 8 ڈالر اضافے کے بعد 2737 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی،،

پاکستان میں سونا 500 روپے مہنگا ہوا،، ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 82 ہزار 300 روپے کی نئی بلند ترین قیمت پر فروخت ہوا،،

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے