ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز پر آج اہم بات چیت ہوگی

ایران کا یورپ کو انتباہ: جنگ میں شمولیت کو اعلانِ جنگ تصور کیا جائے گا

ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز اور دیگر بحری گزرگاہوں سے متعلق بات چیت آج ہوگی۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اس حوالے سے اہم بیان دیا ہے۔ انہوں نے آبنائے ہرمز سے تیل برآمد کرنے کے امریکی دعووں کو مسترد کیا۔

اسماعیل بقائی نے کہا کہ آبنائے ہرمز سے تیل کی برآمد سے متعلق امریکی دعوے نفسیاتی جنگ کا حصہ ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران نے بلغاریہ کو بھی خبردار کیا ہے۔ ایران نے امریکی طیاروں کو ری فیولنگ کی سہولت دینے پر حملوں سے متعلق انتباہ کیا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے