22 سالہ شیرل گولان سات اکتوبر کو اس میوزک فیسٹیول میں شامل تھی جب حماس نے اسرائیل پر حملہ کیا تھا،، اس حملے میں درجنوں اسرائیلی ہلاک ہو گئے تھے،،
شیرل گولان حملے میں بالکل محفوظ رہی اور کسی قسم کا زخم نہیں آیا تھا،، ٹھیک ایک سال بعد 20 اکتوبر کو جب اس کی 22ویں سالگرہ تھی،، شیرل گولان نے خودکشی کر لی،،
شیرل کے بھائی نے میڈیا کو بتایا کہ شیریل گذشتہ ایک سال سے بالکل گم صم تھی،، وہ بہت لوگوں سے ملتی،، حتیٰ کہ شیرل نے گھر سے نکلنا بھی چھوڑ دیا تھا،، وہ شدید ڈپریشن کا شکار تھی،، شیرل کے خاندان نے اسرائیل کی ریاست کو اس کی موت کا ذمہ دار قرار دیا ہے،،