پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں غیر معمولی تیزی دیکھی جا رہی ہے،، 100 انڈیکس میں 1931 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس 89 ہزار 124 پر ٹریڈ کر رہا ہے،، مارکیٹ میں کاروباری سیشن 3:30 بجے ختم ہو گا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تاریخی دن،89000 کی حد بھی عبور