Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

امریکی حملے کے بعد اسحاق ڈار کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات ، ایران کے حق دفاع کی حمایت

جون 22, 2025

ایرانی پارلیمنٹ نے آبنائے ہرمز بند کرنے کی منظوری دیدی

جون 22, 2025

ایرانی ایٹمی پروگرام تباہ کردیا، جواب دیا گیا تو مزید سخت حملہ کریں گے : امریکی وزیر دفاع

جون 22, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • امریکی حملے کے بعد اسحاق ڈار کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات ، ایران کے حق دفاع کی حمایت
  • ایرانی پارلیمنٹ نے آبنائے ہرمز بند کرنے کی منظوری دیدی
  • ایرانی ایٹمی پروگرام تباہ کردیا، جواب دیا گیا تو مزید سخت حملہ کریں گے : امریکی وزیر دفاع
  • ایٹمی تنصیبات پر حملے کے بعد سفارتکاری کی گنجائش نہیں، نتائج کی ذمہ داری اب امریکا پر ہوگی: عباس عراقچی
  • ایس آئی ایف سی کا اقدام ، معیشت کو مضبوط بنانے اور ترقی کی نئی راہیں ہموار
  • امریکی حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، ایران کو دفاع کا حق حاصل ہے : پاکستان
  • امریکی حملوں کے بعد تابکاری کی سطح میں اضافہ نہیں ہوا: آئی اے ای اے
  • امریکی حملے کے بعد ایران کا خیبر میزائیلوں سے اسرائیل پر بڑا حملہ
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»تازہ ترین»حزب اللہ سے جھڑپ میں مزید 5 اسرائیلی فوجی ہلاک
تازہ ترین

حزب اللہ سے جھڑپ میں مزید 5 اسرائیلی فوجی ہلاک

EditorBy Editorاکتوبر 25, 2024Updated:اکتوبر 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔0 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

بیروت : جنوبی لبنان میں 23 اور 24 اکتوبر کے دوران حزب اللہ کے جنگجوؤں نے سرنگ سے نکل کر اسرائیلی فوجیوں پر دستی بموں سے حملہ کردیا جس میں 5 اہلکار مارے گئے جب کہ 6 زخمی ہیں۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ دو بدو جھڑپیں گزشتہ دو روز سے جاری ہیں جس میں اسرائیلی فوج کو بھاری جانی اور مالی نقصان اُٹھانا پڑا ہے۔

اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ بدھ کے روز حزب اللہ کے ساتھ جھڑپ میں سارجنٹ فرسٹ کلاس گائی بین ہاروش، وارنٹ آفیسر (ر) موردچائی ہیم اموئل، سارجنٹ میجر (ر) شموئیل ہراری، ماسٹر سارجنٹ شلومو ایویڈ نعمان، اور سارجنٹ فرسٹ کلاس شوائیل بن نتن ہلاک ہوگئے۔

ترجمان اسرائیلی فوج نے مزید بتایا کہ حزب اللہ نے دستی بموں سے حملہ کیا اور واپس سرنگ میں چلے گئے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اس جھڑپ میں 6 اہلکار زخمی بھی ہوئے جن میں سے 3 کی حالت نازک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

اسرائیلی فوج کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اسی طرح جمعرات کے روز جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ لڑائی کے دوران اوکیٹز کینائن یونٹ کا ایک سپاہی ہلاک ہوگیا جب کہ ایک اہلکار زخمی ہے۔

اسرائیلی فوج کے بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ جوابی کارروائیوں میں حزب اللہ کی تمام مقامی قیادت کو صفحہ ہستی سے مٹادیا گیا ہے۔

جمعرات کے روز دو الگ الگ واقعات میں اسرائیلی فوج کی 7ویں آرمرڈ بریگیڈ کی 75ویں بٹالین کے ساتھ ایک افسر ٹینک شکن گائیڈڈ میزائل حملے میں شدید زخمی ہوگیا۔

دوسرے واقعے میں چھاتہ بردار بریگیڈ کی 6226 ویں بٹالین کا ایک افسر چھرہ لگنے سے شدید زخمی ہوگیا۔ تمام زخمی فوجیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ آج حزب اللہ کے راکٹ حملے میں ہلاک 5 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے۔

اس طرح بدھ سے اب تک حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں میں ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 10 ہوگئی جب کہ 30 کے قریب زخمی ہیں۔

Gaza Hamas Hizbuallah Israel Israeli PM Lebanon USA
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

امریکی حملے کے بعد اسحاق ڈار کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات ، ایران کے حق دفاع کی حمایت

جون 22, 2025

ایرانی پارلیمنٹ نے آبنائے ہرمز بند کرنے کی منظوری دیدی

جون 22, 2025

ایرانی ایٹمی پروگرام تباہ کردیا، جواب دیا گیا تو مزید سخت حملہ کریں گے : امریکی وزیر دفاع

جون 22, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

امریکی حملے کے بعد اسحاق ڈار کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات ، ایران کے حق دفاع کی حمایت

جون 22, 20250

ایرانی پارلیمنٹ نے آبنائے ہرمز بند کرنے کی منظوری دیدی

جون 22, 20250

ایرانی ایٹمی پروگرام تباہ کردیا، جواب دیا گیا تو مزید سخت حملہ کریں گے : امریکی وزیر دفاع

جون 22, 20251

ایٹمی تنصیبات پر حملے کے بعد سفارتکاری کی گنجائش نہیں، نتائج کی ذمہ داری اب امریکا پر ہوگی: عباس عراقچی

جون 22, 20257
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025738

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025738

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024498

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025448

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025216
Don't Miss
پاکستان

امریکی حملے کے بعد اسحاق ڈار کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات ، ایران کے حق دفاع کی حمایت

By Editorجون 22, 20250

استنبول :نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی سے ترکیے…

ایرانی پارلیمنٹ نے آبنائے ہرمز بند کرنے کی منظوری دیدی

جون 22, 2025

ایرانی ایٹمی پروگرام تباہ کردیا، جواب دیا گیا تو مزید سخت حملہ کریں گے : امریکی وزیر دفاع

جون 22, 2025

ایٹمی تنصیبات پر حملے کے بعد سفارتکاری کی گنجائش نہیں، نتائج کی ذمہ داری اب امریکا پر ہوگی: عباس عراقچی

جون 22, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

امریکی حملے کے بعد اسحاق ڈار کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات ، ایران کے حق دفاع کی حمایت

جون 22, 2025

ایرانی پارلیمنٹ نے آبنائے ہرمز بند کرنے کی منظوری دیدی

جون 22, 2025

ایرانی ایٹمی پروگرام تباہ کردیا، جواب دیا گیا تو مزید سخت حملہ کریں گے : امریکی وزیر دفاع

جون 22, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025738

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024498

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025448

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.