Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

کویت کی وزیر خزانہ نورا الفسام نے استعفیٰ دے دیا، معاشی پالیسیوں پر سوالیہ نشان

اگست 4, 2025

یمن میں کشتی الٹنے سے 140 سے زائد تارکین وطن ہلاک: اقوام متحدہ کی تصدیق

اگست 4, 2025

پاکستان کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی شدید مذمت، اسرائیلی جارحیت پر عالمی کارروائی کا مطالبہ

اگست 4, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • کویت کی وزیر خزانہ نورا الفسام نے استعفیٰ دے دیا، معاشی پالیسیوں پر سوالیہ نشان
  • یمن میں کشتی الٹنے سے 140 سے زائد تارکین وطن ہلاک: اقوام متحدہ کی تصدیق
  • پاکستان کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی شدید مذمت، اسرائیلی جارحیت پر عالمی کارروائی کا مطالبہ
  • اسرائیلی وزیر اتمار بن گویر کا دورہ مسجد اقصیٰ، جمود معاہدے کی کھلی خلاف ورزی،عالمی غم و غصہ
  • ایرانی صدر کا دورہ پاکستان:دونوں ملکوں میں 13 معاہدوں پر دستخط ہو گئے
  • 26جون سے3اگست تک مون سون بارشوں سے ملک بھر میں 300 افراد جاں بحق ہوئے:این ڈی ایم اے
  • انگلینڈ کے بلے باز جوروٹ نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ میں نیا ریکارڈ بنا لیا
  • پُرامن مقاصد کیلئے جوہری پروگرام ایران کا حق ہے:وزیراعظم شہباز شریف
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»تازہ ترین»غزہ میں پناہ گزینوں کی رہائشی عمارت پر بمباری، 100 فلسطینی شہید
تازہ ترین

غزہ میں پناہ گزینوں کی رہائشی عمارت پر بمباری، 100 فلسطینی شہید

EditorBy Editorاکتوبر 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔13 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

غزہ میں اسرائیل نے ایک ایسی رہائشی عمارت پر حملہ کیا جہاں سیکڑوں بے گھر افراد نے پناہ لی ہوئی تھی،، حملے میں 100 فلسطینی شہید اور درجنوں لاپتہ ہو گئے،، سڑکیں اور گلیاں زخمیوں اور مرنے والوں کی لاشوں سے بھر گئیں،، ہر طرف خون ہی خون پھیل گیا،،

زخمیوں کی آہ و بکا سے کان پڑی آواز سنائی نہیں دے رہی ہے،، امریکہ سمیت اسرائیل کے اتحادیوں نے حملے کی شدید مذمت کی ہے،، اسرائیل کی جانب سے یہ بمباری ایک ایسے موقع پر کی گئی ہے جب غزہ میں امداد فراہم کرنے والی اقوام متحدہ کی پناہ گزینوں کی ایجنسی کو صہیونی ریاست نے کام کرنے سے روک دیا تھا ،،

اسرائیل کی جانب سے پانچ منزلہ عمارت کو نشانہ بنایا گیا جس کے ملبے سے ریسکیو کا عملہ لاشوں اور زخمیوں کو نکالنے میں مصروف ہے، جبکہ سڑک پر جابجا کمبل سے ڈھکی ہوئی لاشیں قطار میں رکھی ہوئی ہیں۔

غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی کے ترجمان محمود بسال نے ’اے ایف پی‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ابونصر کے خاندانی گھر پر حملے میں شہدا کی تعداد 93 ہو گئی ہے جبکہ 40 لوگ لاپتا اور درجنوں زخمی ہیں۔

اسرائیل کی فوج نے کہا کہ وہ حملے کے حوالے سے رپورٹس پر غور کر رہے ہیں جہاں اس سے قبل اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ افواج نے غزہ میں حماس کے 40 جنگجوؤں کو شہید کردیا جبکہ کارروئی میں چار فوجی بھی ہلاک ہوئے۔

30 سالہ ربیع الشنداگلی نے کہا کہ دھماکا رات کو ہوا اور میں نے پہلے سوچا کہ یہ گولہ باری ہے لیکن جب میں طلوع آفتاب کے بعد باہر نکلا تو میں نے دیکھا کہ لوگ ملبے کے نیچے سے لاشوں، اعضا اور زخمیوں کو نکال رہے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ زخمیوں میں زیادہ تر خواتین اور بچے ہیں اور لوگ زخمیوں کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن وہاں کوئی ہسپتال یا مناسب طبی امداد میسر نہیں۔

واشنگٹن نے اسرائیلی حملے پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ یہ ایک ہولناک واقعہ جس کے خوفناک نتائج برآمد ہوئے ہیں، ہم نے اسرائیلی کی حکومت سے اس حوالے سے دریافت کیا ہے۔

اسرائیل کی فوج 6 اکتوبر سے شمالی غزہ بالخصوص جبالیہ، بیت لاہیا اور بیت حنون کے اطراف وسیع پیمانے پر فضائی اور زمینی حملے کر رہی ہے جہاں ان کا کہنا ہے کہ ان کارروائیوں کا مقصد حماس کو دوبارہ منظم ہونے سے روکنا ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان:دونوں ملکوں میں 13 معاہدوں پر دستخط ہو گئے

اگست 3, 2025

26جون سے3اگست تک مون سون بارشوں سے ملک بھر میں 300 افراد جاں بحق ہوئے:این ڈی ایم اے

اگست 3, 2025

انگلینڈ کے بلے باز جوروٹ نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ میں نیا ریکارڈ بنا لیا

اگست 3, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

کویت کی وزیر خزانہ نورا الفسام نے استعفیٰ دے دیا، معاشی پالیسیوں پر سوالیہ نشان

اگست 4, 20251

یمن میں کشتی الٹنے سے 140 سے زائد تارکین وطن ہلاک: اقوام متحدہ کی تصدیق

اگست 4, 20251

پاکستان کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی شدید مذمت، اسرائیلی جارحیت پر عالمی کارروائی کا مطالبہ

اگست 4, 20251

اسرائیلی وزیر اتمار بن گویر کا دورہ مسجد اقصیٰ، جمود معاہدے کی کھلی خلاف ورزی،عالمی غم و غصہ

اگست 4, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025748

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024512

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025224
Don't Miss
دنیا

کویت کی وزیر خزانہ نورا الفسام نے استعفیٰ دے دیا، معاشی پالیسیوں پر سوالیہ نشان

By Editorاگست 4, 20251

کویت سٹی – 4 اگست 2025سفارتی ترجمان انٹرنیشنل ڈیسک کویت کی وزیر خزانہ نورا الفسام…

یمن میں کشتی الٹنے سے 140 سے زائد تارکین وطن ہلاک: اقوام متحدہ کی تصدیق

اگست 4, 2025

پاکستان کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی شدید مذمت، اسرائیلی جارحیت پر عالمی کارروائی کا مطالبہ

اگست 4, 2025

اسرائیلی وزیر اتمار بن گویر کا دورہ مسجد اقصیٰ، جمود معاہدے کی کھلی خلاف ورزی،عالمی غم و غصہ

اگست 4, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

کویت کی وزیر خزانہ نورا الفسام نے استعفیٰ دے دیا، معاشی پالیسیوں پر سوالیہ نشان

اگست 4, 2025

یمن میں کشتی الٹنے سے 140 سے زائد تارکین وطن ہلاک: اقوام متحدہ کی تصدیق

اگست 4, 2025

پاکستان کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی شدید مذمت، اسرائیلی جارحیت پر عالمی کارروائی کا مطالبہ

اگست 4, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024512

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.