Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ایک سال میں سیمنٹ کی برآمدات میں 84فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ

اگست 3, 2025

اسرائیل کےخلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت کو ایرانی قوم کبھی نہیں بھول سکتی:مسعود پزشیکیان

اگست 3, 2025

پاکستان سے 200ٹن امداد کی نئی کھیپ فلسطین کیلئے روانہ

اگست 3, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • ایک سال میں سیمنٹ کی برآمدات میں 84فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ
  • اسرائیل کےخلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت کو ایرانی قوم کبھی نہیں بھول سکتی:مسعود پزشیکیان
  • پاکستان سے 200ٹن امداد کی نئی کھیپ فلسطین کیلئے روانہ
  • فلم "منی بیک گارنٹی” نے فواد چودھری کو 9 مئی کیس میں سزا سے بچا لیا
  • 5 اگست کو اسلام آباد نہیں جائیں گے، صوبے میں ہی ریلیاں نکالی جائیں گی: پی ٹی آئی خیبر پختونخوا
  • سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی گرفتار
  • عمران خان کے عہدہ چھوڑنے سے متعلق بیان کی کسی مستند ذریعے سے تصدیق نہیں ہوئی: ترجمان علی امین گنڈاپور
  • جھنگ میں فرسٹ ایئر کی طالبہ پر 2 ملزموں نے تیزاب پھینک دیا، حالت تشویشناک
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»ٹیکس آمدن میں کمی،حکومت کی نیندیں اڑ گئیں، منی بجٹ کی تیاری
پاکستان

ٹیکس آمدن میں کمی،حکومت کی نیندیں اڑ گئیں، منی بجٹ کی تیاری

EditorBy Editorنومبر 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں ہر مہینے ایف بی آر ٹیکس آمدنی کے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا،، وزارت خزانہ کے مطابق اکتوبر میں ٹیکس آمدنی میں 101ارب روپے کے شارٹ فال کا سامنا کرنا پڑا ہے،،

ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے، مختلف ٹیکسوں کی شرح بڑھانے اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو سستا کرنے کے بجائے مستحکم رکھنے کے باوجود ٹیکس اہداف حاصل نہیں ہو پا رہے ہیں،،

آئی ایم ایف نے ٹیکس آمدنی میں مسلسل کمی پر منی بجٹ لانے کا مطالبہ کر دیا ہے،، اکتوبر میں ٹیکس وصولی 980 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں 879 ارب روپے رہی، یہ 101 ارب روپے کے بڑا فرق کو ظاہر کرتی ہے، تاہم محصولات میں گزشتہ برس کے اسی مہینے کے مقابلے میں 24 فیصد اضافہ دیکھا گیا، جب 711 ارب روپے جمع ہوئے تھے۔

مالی سال 2025 کے پہلے 4 مہینوں میں 34 کھرب 42 ارب روپے کی محصولات اکٹھا کی گئیں، جو جولائی تا اکتوبر کے لیے 36 کھرب 32 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں 190 ارب روپے یا 5.23 فیصد کی کمی ہے۔

تاہم، پہلے 4 مہینوں میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں محصولات میں 25 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

ایف بی آر نے مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں 169 ارب روپے کے ریفنڈز ادا کیے، یہ حجم پچھلے سال کی اسی مدت کے 159 ارب روپے کے مقابلے میں 6.28 فیصد زائد ہے۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اکتوبر میں ریفنڈز کی مد میں 23 ارب روپے ادا کیے، جس کا حجم پچھلے سال کے اسی مہینے میں 30 ارب روپے رہا تھا، یہ 23.33 فیصد کمی کا ظاہر کرتا ہے۔

مالی سال 2025 کے بجٹ میں حکومت نے 129 کھرب 13 ارب روپے کے محصولات جمع کرنے کا ہدف لگایا، یہ مالی سال 2024 میں کی گئی وصولی سے 40 فیصد زیادہ ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

ایک سال میں سیمنٹ کی برآمدات میں 84فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ

اگست 3, 2025

اسرائیل کےخلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت کو ایرانی قوم کبھی نہیں بھول سکتی:مسعود پزشیکیان

اگست 3, 2025

پاکستان سے 200ٹن امداد کی نئی کھیپ فلسطین کیلئے روانہ

اگست 3, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

ایک سال میں سیمنٹ کی برآمدات میں 84فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ

اگست 3, 20251

اسرائیل کےخلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت کو ایرانی قوم کبھی نہیں بھول سکتی:مسعود پزشیکیان

اگست 3, 20251

پاکستان سے 200ٹن امداد کی نئی کھیپ فلسطین کیلئے روانہ

اگست 3, 20251

فلم "منی بیک گارنٹی” نے فواد چودھری کو 9 مئی کیس میں سزا سے بچا لیا

اگست 3, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025748

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024512

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025224
Don't Miss
پاکستان

ایک سال میں سیمنٹ کی برآمدات میں 84فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ

By Editorاگست 3, 20251

ایک سال میں سیمنٹ کی ایکسپورٹ میں 84 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔۔پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز…

اسرائیل کےخلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت کو ایرانی قوم کبھی نہیں بھول سکتی:مسعود پزشیکیان

اگست 3, 2025

پاکستان سے 200ٹن امداد کی نئی کھیپ فلسطین کیلئے روانہ

اگست 3, 2025

فلم "منی بیک گارنٹی” نے فواد چودھری کو 9 مئی کیس میں سزا سے بچا لیا

اگست 3, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

ایک سال میں سیمنٹ کی برآمدات میں 84فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ

اگست 3, 2025

اسرائیل کےخلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت کو ایرانی قوم کبھی نہیں بھول سکتی:مسعود پزشیکیان

اگست 3, 2025

پاکستان سے 200ٹن امداد کی نئی کھیپ فلسطین کیلئے روانہ

اگست 3, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024512

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.