پاکستانی وزیر داخلہ کے دورے میں دوطرفہ تعلقات زیرِ بحث ہوں گے، ایرانی وزارت خارجہ

Iran calls for important regional meeting next week for peace and stability in Afghanistan

یرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ پاکستانی وزیر داخلہ کا دورہ ایران صرف دوطرفہ تعلقات پر مرکوز ہوگا۔ اسماعیل بقائی نے ایک بیان میں کہا کہ انہیں پاکستانی وزیر داخلہ کے دورہ ایران سے متعلق کسی امریکی پیغام کا علم نہیں۔انہوں نے اس حوالے سے کسی امریکی پیغام کی موجودگی سے لاعلمی کا اظہار کیا۔

اس سے قبل ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے ایک انٹرویو میں اہم بیان دیا تھا۔انہوں نے کہا کہ قطر اور پاکستان کے ثالثوں کے ساتھ مشاورت جاری ہے۔محسن رضائی کے مطابق ایران نے امریکہ سے مذاکرات کے لیے اپنی شرائط ثالثوں تک پہنچا دی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ایران نے مذاکرات سے متعلق اپنا مؤقف ثالثی کرنے والے فریقوں کو بتا دیا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے