جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس سپریم کورٹ اسلام آباد میں ہوا جس میں سات رکنی آئینی بینچ قائم کرنے پر بات چیت کی گئی
ذرائع کے مطابق جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،،
ذرائع کے مطابق آئینی بینچ کا فیصلہ 7 اور 5 کے تناسب ہوا،، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی، منصور علی شاہ، منیب اختر، عمر ایوب اور شبلی فراز نے فیصلے کی مخالفت کی۔
رپورٹ کے مطابق جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس نعیم افغان، جسٹس مسرت ہلالی بینچ کاحصہ ہوں گی، جسٹس عائشہ ملک، جسٹس جمال مندوخیل بھی آئینی بینچ میں شامل ہوں گے۔
ان کے علاوہ جسٹس حسن اظہررضوی بھی 7 رکنی آئینی بینچ کاحصہ ہوں گے۔