ایران نے خطے کے ممالک کو پیشگی اطلاع کر دی ہے کہ اسرائیل پر کسی بھی وقت بڑا حملہ کیا جا سکتا ہے،، امریکی خبر رساں ادارے وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق ایران اسرائیل پر خطرناک میزائل حملے کی منصوبہ بندی کر چکا ہے،،
ہمسایہ ممالک کو آگاہ کر دیا گیا ہے،، ایران اسرائیل کو پہلے ہی خبردار کر چکا ہے کہ اگلا حملہ زیادہ خطرناک اور تکلیف دہ ہو گا،، حملے کے حتمی وقت کا ابھی تک ایران نے اعلان نہیں کیا ہے،،