پاکستان میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افغانوں کو واپس بھیجنے کا عمل جاری ہے،، 5 نومبر 2024 تک آٹھ لاکھ افغان شہریوں کو واپس ان کے وطن بھیجا چکا ہے،،
7 اکتوبر سے 5 نومبر 2024 تک 26 ہزار 540 افغان باشندے اپنے وطن واپس چلے گئے جس میں 9 ہزار مرد، 7105 خواتین اور 10 ہزار 430 بچے شامل ہیں،،
افغانستان روانگی کےلئے حکومت پاکستان نے 710 گاڑیوں کا اہتمام کیا جس میں 760 افغان خاندانوں کی واپسی عمل میں لائی گئی