عراق سے ڈی پورٹ 1500 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے عراق سے ڈی پورٹ 1500 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کرنے کاعمل شروع کردیا۔ حکومت پاکستان نے ابتدائی طورپر 50پاکستانیوں کے پاسپورٹ 7 سال کے لیے بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزرات داخلہ کے ذرائع کے مطابق عراق سے ڈی پورٹ ہونے والے ایک ہزار 500پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق عراق سے ایک ہزار 500سے زائد پاکستانی شہری گزشتہ 6ماہ میں ڈی پورٹ ہوئے ہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے