Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

سکھر:شوہر نے مگرمچھ کے جبڑے سے بیوی کو زندہ بچا لیا

اگست 10, 2025

پنجاب نے بینکوں کے مقامی 675 ارب روپے ادا کر دیئے

اگست 10, 2025

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ امریکہ دونوں ملکوں کے تعلقات میں بہتری کا واضح اشارہ ہے:بلوم برگ

اگست 10, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • سکھر:شوہر نے مگرمچھ کے جبڑے سے بیوی کو زندہ بچا لیا
  • پنجاب نے بینکوں کے مقامی 675 ارب روپے ادا کر دیئے
  • فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ امریکہ دونوں ملکوں کے تعلقات میں بہتری کا واضح اشارہ ہے:بلوم برگ
  • ٹرمپ اور پوتن کی 15 اگست کو الاسکا میں ملاقات طے، یوکرین تنازع کے حل پر قیاس آرائیاں
  • اہم وزارتیں اور محکمےسائبرحملوں کی زد میں،نیشنل سائبر ایمرجنسی نے الرٹ جاری کر دیا
  • بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ طالب علم کی وزیراعظم سے ملاقات
  • 10 سال میں 26 ہزار تولہ اسمگلڈ سونا ضبط کیا گیا
  • معیشت کی ڈیجیٹائزیشن کیلئے ایف بی آر نے اقدامات سخت کر دیئے
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»تازہ ترین»سلمان خان کو قتل کی دھمکی دینے والا گرفتار
تازہ ترین

سلمان خان کو قتل کی دھمکی دینے والا گرفتار

EditorBy Editorنومبر 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔7 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ممبئی: بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے کے الزام میں 32 سالہ راجستھانی شخص کو ریاست کرناٹک سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ملزم کو مہاراشٹر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ ملزم بھیکھا رام عرف وکرم راجستھان کے علاقے جالور کا رہائشی ہے۔ انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) کی اطلاع پر حویری میں موجود پولیس نے ملزم کو گرفتار کیا۔ بتایا گیا ہے کہ ملزم تقریباً ڈیڑھ ماہ سے وہاں تعمیراتی مقامات پر کام کر رہا تھا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے ایک علاقائی چینل دیکھتے ہوئے ممبئی پولیس کو فون کر کے دھمکی دی اور خود کو گینگسٹر لارنس بشنوئی کا مداح بتایا، تاہم مزید تفتیش ممبئی پولیس کرے گی۔ ملزم نے سلمان خان کو پیغام دیا کہ اگر انہیں زندہ رہنا ہے تو 5 کروڑ روپے دیں یا گینگ کے مندر میں معافی مانگیں ورنہ انہیں قتل کردیا جائے گا۔

Bharat Bollywood Hindustan India Salman Khan
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

سکھر:شوہر نے مگرمچھ کے جبڑے سے بیوی کو زندہ بچا لیا

اگست 10, 2025

پنجاب نے بینکوں کے مقامی 675 ارب روپے ادا کر دیئے

اگست 10, 2025

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ امریکہ دونوں ملکوں کے تعلقات میں بہتری کا واضح اشارہ ہے:بلوم برگ

اگست 10, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

سکھر:شوہر نے مگرمچھ کے جبڑے سے بیوی کو زندہ بچا لیا

اگست 10, 20251

پنجاب نے بینکوں کے مقامی 675 ارب روپے ادا کر دیئے

اگست 10, 20251

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ امریکہ دونوں ملکوں کے تعلقات میں بہتری کا واضح اشارہ ہے:بلوم برگ

اگست 10, 20251

ٹرمپ اور پوتن کی 15 اگست کو الاسکا میں ملاقات طے، یوکرین تنازع کے حل پر قیاس آرائیاں

اگست 10, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025749

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025749

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025612

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024514

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
پاکستان

سکھر:شوہر نے مگرمچھ کے جبڑے سے بیوی کو زندہ بچا لیا

By Editorاگست 10, 20251

سکھر میں مگر مچھ کے حملے سے بیوی کو بچا کر شوہر نے بہادری کی…

پنجاب نے بینکوں کے مقامی 675 ارب روپے ادا کر دیئے

اگست 10, 2025

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ امریکہ دونوں ملکوں کے تعلقات میں بہتری کا واضح اشارہ ہے:بلوم برگ

اگست 10, 2025

ٹرمپ اور پوتن کی 15 اگست کو الاسکا میں ملاقات طے، یوکرین تنازع کے حل پر قیاس آرائیاں

اگست 10, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

سکھر:شوہر نے مگرمچھ کے جبڑے سے بیوی کو زندہ بچا لیا

اگست 10, 2025

پنجاب نے بینکوں کے مقامی 675 ارب روپے ادا کر دیئے

اگست 10, 2025

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ امریکہ دونوں ملکوں کے تعلقات میں بہتری کا واضح اشارہ ہے:بلوم برگ

اگست 10, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025749

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025612

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024514

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.