پاکستان ایئر فورس نے چین کے J-35A جنگی طیارے کو اپنے جنگی فضائی بیڑے میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے،، ذرائع کے مطابق آئندہ ایک سے دو سال میں J-35A کو پاک فضائیہ کے جنگی بیڑے میں شامل کر لیا جائے گا،،
چین کے اس طیارے کی تقریب رونمائی ذوہائے ایئرشو میں کیا گیا ہے،، چین کے شہر ذوہائےمیں ہونے والی جنگی طیاروں کی اس نمائش میں J-35A کو خاص پذیرائی مل رہی ہے،،