7 اکتوبر 2023 میں اسرائیل غزہ کی شروع ہونے والی کو 14 ماہ گزر چکےہیں،، اس جنگ میں اسرائیل نے تاریخ آدم کے بدترین جنگی جرائم کا ارتکاب کیا،،
فضائی حملوں، توپ خانے، زمینی جارحیت اور میزائل حملوں میں اب تک 43 ہزار 736 فلسطینی شہید ہو چکےہیں،،
اس جنگ میں اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں اب تک 12 ہزار خواتین اور 19 ہزار بچے بھی شہید ہوئے،، زخمیوں کی تعداد ایک لاکھ تین ہزار سے تجاوز کر گئی،،