اسٹاک مارکیٹ نے 95 ہزار کا بیریئر توڑ دیا

0

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز غیر معمولی تیزی ریکارڈ کی جا رہی ہے،، نماز جمعہ کے بعد شروع ہونے والے دوسرے کاروباری سیشن میں ٹریڈنگ شروع ہوتے ہی انڈیکس نے 95 ہزار کا سنگ میل عبور کر لیا،،

مارکیٹ شام 4:30 بجے بند ہو گی

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.