حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے بالآخر گھٹنے ٹیک دیئے،، زمینداروں اور کسانوں پر یکم جنوری 2025 سے زرعی انکم ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ،،
زراعت پر انکم ٹیکس عائد کرنے کا آئی ایم ایف کا دہائیوں پرانا مطالبہ مان لیا گیا،، آئی ایم ایف کا موقف ہے کہ پاکستان میں زرعی شعبہ ہر سال اربوں روپے کماتا ہےلیکن ٹیکس کی مد میں ایک روپیہ بھی ادا نہیں کرتا،،
واضح رہے آئی ایم ایف کا ایک وفد مشن چیف پورٹر ناتھن کی سربراہی میں گذشتہ ایک ہفتے سے پاکستان کے دورے پر آیا ہوا ہے،،