پاکستان اپنے جنگی ڈرون طیارے شاہ پار تھری (High-Altitude Long Endurance ) کو دنیا کے سامنے 19 اگست کو پیش کرے گا،،
1.6 ٹن وزنی Maximum Take-Off Weight (MTOW UAV) ڈرون طیارے کی ہدف کو نشانہ بنانے کی رینج 3000 کلومیٹر ہے،،
یہ جدید جنگی ڈرون طیارہ 40 ہزار فٹ سے زائد کی بلندی پر پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،، فضا میں یہ طیارہ مسلسل 40 گھنٹے پرواز کر سکتا ہے،، اس جنگی ڈرون طیارے میں چھ بڑے میزائل سے حملہ کرنے کی صلاحیت ہے،،
طیارے کی تقریب رونمائی 19 اگست کو کراچی میں ہونے والی دفاعی نمائش IDEAS 24 میں کی جائے گی