نواز شریف کے بیٹے حسن نواز دیوالیہ قرار

0

لندن:سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو لندن ہائیکورٹ نے دیوالیہ قرار دے دیا۔

حسن نوازکوبرطانوی حکومت کے ٹیکس، ریونیو ڈپارٹمنٹ کے ٹیکس کیس میں دیوالیہ قراردیاگیا۔

ہائیکورٹ کے مطابق حسن نواز کو سال 2023 کے کیس نمبر 694 کے کیس میں دیوالیہ قراردیا گیا ہے۔

حسن نواز سے متعلق کیس 25اگست 2023 کو فائل کیا گیا تھا۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.