اکتوبر میں پاکستان کا Real Effective Exchange Rate (REER) انڈیکس 100 سے تجاوز کر گیا،، اسٹیٹ بینک کے مطابق اکتوبر میں ریئر انڈیکس 100.86 پر پہنچ گیا،، ایک ماہ پہلے یہ انڈیکس 98.64 تھا،،
جب ریئر انڈیکس 100 سے تجاوز کر جاتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ امپورٹ مہنگی اور ایکسپورٹ سستی ہو گئی ہیں،،
ریئر انڈیکس دراصل مختلف غیر ملکی کرنسیوں کا روپے میں شرح تبادلہ کے بعد ایک حقیقی قیمت ہے،، جب بھی انڈیکس 100 سے بڑھ جاتا ہے تو بیرون ممالک سے آنے والی مصنوعات مہنگی ہو جاتی ہیں اور عالمی مارکیٹ میں پاکستانی مصنوعات سستی ہو جاتی ہیں