Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ٹرمپ کی دھمکی، بھارت نے روس سے تیل کی خریداری روک دی

جولائی 31, 2025

سزائیں خوش آئند ، سیاسی جماعت کے نام پر دہشت گردی کرنے والوں کی حوصلہ شکنی ہوگی: عظمی بخاری

جولائی 31, 2025

پی ٹی آئی رہنماؤں کو سزائیں، آئندہ کوئی بھی دشمن کے ہاتھ مضبوط نہیں کرے گا: وزیر اطلاعات

جولائی 31, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • ٹرمپ کی دھمکی، بھارت نے روس سے تیل کی خریداری روک دی
  • سزائیں خوش آئند ، سیاسی جماعت کے نام پر دہشت گردی کرنے والوں کی حوصلہ شکنی ہوگی: عظمی بخاری
  • پی ٹی آئی رہنماؤں کو سزائیں، آئندہ کوئی بھی دشمن کے ہاتھ مضبوط نہیں کرے گا: وزیر اطلاعات
  • چینی مافیا کے خلاف گھیرا تنگ ، شوگر ملز کا تمام سٹاک ضبط، مالکان کے بیرون ملک جانے پر پابندی
  • پرتگال نے بھی فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کردیا
  • امریکہ نے فلسطینی اتھارٹی اور پی ایل او کے اہلکاروں پر سفری پابندیاں عائد کر دیں
  • میانمار: فوج نے ہنگامی حالت ختم کر کے متنازعہ دسمبر انتخابات کی راہ ہموار کر دی
  • غزہ میں اسرائیلی فائرنگ سے امداد کے منتظر 30 فلسطینی شہید، 300 زخمی
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»جی ایچ کیو حملہ کیس:بانی پی ٹی آئی سمیت تمام نامزد ملزمان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل
پاکستان

جی ایچ کیو حملہ کیس:بانی پی ٹی آئی سمیت تمام نامزد ملزمان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل

EditorBy Editorنومبر 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاک فوج کے ہیڈ کوارٹر پر حملے میں نامزد تمام ملزمان کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کر دی،، نامزد ملزمان میں عمران خان، عمر ایوب، شبلی فراز، شہباز گل، مراد سعید، حماد اظہر، زلفی بخاری اور صداقت عباسی شامل ہیں،،

عدالت نے ملزمان کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے لیے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) امیگریشن کو خط بھجوا دیا، جی ایچ کیو حملہ کیس میں نامزد ملزمان کی بیرون ملک روانگی عدالت سے مشروط ہے۔

ملزمان کے بیرون ملک سفر پر پابندی انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعہ 28 اے کے تحت عائد کی گئی ہے۔

جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان کے علاوہ پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب، شبلی فراز، شہباز گل، مراد سعید، حماد اظہر ، زلفی بخاری، صداقت عباسی، راجا بشارت اور دیگر نامزد ہیں۔

گزشتہ سال 9 مئی کو القادر ٹرسٹ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کی طرف سے ملک گیر احتجاج کیا گیا تھا جس کے دوران فوجی، سول اور نجی تنصیبات کو نذر آتش کیا گیا، سرکاری و نجی املاک کو شدید نقصان پہنچایا گیا تھا جب کہ اس دوران کم از کم 8 افراد ہلاک اور 290 زخمی ہوئے تھے۔

مظاہرین نے لاہور میں کور کمانڈر کی رہائش گاہ پر بھی دھاوا بول دیا تھا جسے جناح ہاؤس بھی کہا جاتا ہے اور راولپنڈی میں واقع جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو)کا ایک گیٹ بھی توڑ دیا تھا۔

اس کے بعد ملک بھر میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ لڑائی، توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 1900 افراد کو گرفتار کر لیا گیا تھا جب کہ عمران خان اور ان کی پارٹی کے کارکنوں کے خلاف مقدمات بھی درج کیے گئے تھے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

ٹرمپ کی دھمکی، بھارت نے روس سے تیل کی خریداری روک دی

جولائی 31, 2025

سزائیں خوش آئند ، سیاسی جماعت کے نام پر دہشت گردی کرنے والوں کی حوصلہ شکنی ہوگی: عظمی بخاری

جولائی 31, 2025

پی ٹی آئی رہنماؤں کو سزائیں، آئندہ کوئی بھی دشمن کے ہاتھ مضبوط نہیں کرے گا: وزیر اطلاعات

جولائی 31, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

ٹرمپ کی دھمکی، بھارت نے روس سے تیل کی خریداری روک دی

جولائی 31, 20250

سزائیں خوش آئند ، سیاسی جماعت کے نام پر دہشت گردی کرنے والوں کی حوصلہ شکنی ہوگی: عظمی بخاری

جولائی 31, 20251

پی ٹی آئی رہنماؤں کو سزائیں، آئندہ کوئی بھی دشمن کے ہاتھ مضبوط نہیں کرے گا: وزیر اطلاعات

جولائی 31, 20251

چینی مافیا کے خلاف گھیرا تنگ ، شوگر ملز کا تمام سٹاک ضبط، مالکان کے بیرون ملک جانے پر پابندی

جولائی 31, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025748

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024511

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025224
Don't Miss
تازہ ترین

ٹرمپ کی دھمکی، بھارت نے روس سے تیل کی خریداری روک دی

By Editorجولائی 31, 20250

نئی دہلی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی کے بعد بھارت کی سرکاری آئل ریفائنریز…

سزائیں خوش آئند ، سیاسی جماعت کے نام پر دہشت گردی کرنے والوں کی حوصلہ شکنی ہوگی: عظمی بخاری

جولائی 31, 2025

پی ٹی آئی رہنماؤں کو سزائیں، آئندہ کوئی بھی دشمن کے ہاتھ مضبوط نہیں کرے گا: وزیر اطلاعات

جولائی 31, 2025

چینی مافیا کے خلاف گھیرا تنگ ، شوگر ملز کا تمام سٹاک ضبط، مالکان کے بیرون ملک جانے پر پابندی

جولائی 31, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

ٹرمپ کی دھمکی، بھارت نے روس سے تیل کی خریداری روک دی

جولائی 31, 2025

سزائیں خوش آئند ، سیاسی جماعت کے نام پر دہشت گردی کرنے والوں کی حوصلہ شکنی ہوگی: عظمی بخاری

جولائی 31, 2025

پی ٹی آئی رہنماؤں کو سزائیں، آئندہ کوئی بھی دشمن کے ہاتھ مضبوط نہیں کرے گا: وزیر اطلاعات

جولائی 31, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024511

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.