اسرائیل نے یکم سے 19 نومبر تک حزب اللہ اور حماس کے ساتھ جھڑپوں میں اپنے 21 فوجیوں کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے،، لبنان میں حزب اللہ اور غزہ میں حماس زمینی لڑائی میں اسرائیلی فوجیوں کو نشانہ بنا رہی ہے،،
7 اکتوبر 2023 سے اب تک اسرائیل کے 820 فوجی ہلاک ہو چکے ہیں