Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

وزیراعظم نے سرکاری اداکاروں کی نجکاری کیلئے عالمی ماہرین کی خدمات لینے کی ہدایت کردی

اکتوبر 9, 2025

خیبرپختونخوا اسمبلی میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ ایم پی ایز آزاد قرار

اکتوبر 9, 2025

اسلحہ بردار احتجاج، رہنماؤں سمیت اے این پی کے درجنوں کارکنوں کیخلاف خلاف مقدمہ درج

اکتوبر 9, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • وزیراعظم نے سرکاری اداکاروں کی نجکاری کیلئے عالمی ماہرین کی خدمات لینے کی ہدایت کردی
  • خیبرپختونخوا اسمبلی میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ ایم پی ایز آزاد قرار
  • اسلحہ بردار احتجاج، رہنماؤں سمیت اے این پی کے درجنوں کارکنوں کیخلاف خلاف مقدمہ درج
  • وزیراعظم نے ایس ای سی پی افسران کی تنخواہوں والاونسز میں اضافہ کا نوٹس لے لیا
  • دنیا ایٹمی طاقت پاکستان کی طرف دیکھ رہی ہے، امیر جماعت اسلامی
  • جنوبی افریقا کے فاسٹ بولرکوینا مپاکا پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز سے باہر
  • ڈیرہ اسماعیل خان: سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 خوارج جہنم واصل، میجر سبطین شہید
  • غزہ معاہدہ مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن قائم کرنے کا ایک تاریخی موقع ہے: وزیراعظم
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»انوکھا واقعہ:پاکستان نے 4300 بھکاریوں کے نام ای سی ایل میں ڈال دیے
پاکستان

انوکھا واقعہ:پاکستان نے 4300 بھکاریوں کے نام ای سی ایل میں ڈال دیے

EditorBy Editorنومبر 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد:پاکستان نے 4300 بھکاریوں کے نام ای سی ایل میں ڈال دیے۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے سعودی عرب کے نائب وزیر داخلہ نے ملاقات کی جس میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی بھی ملاقات میں موجود تھے۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور پاک سعودیہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ پیرا ملٹری فورسز، پولیس کے باہمی تبادلوں اور مشترکہ ٹریننگ کیامور پر گفتگو کی گئی۔وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد اور ریاض کو جڑواں شہر قرار دینے کی تجویز دی جس سے سعودی وزیر نے اتفاق کیا اور فیصلہ کیا گیا کہ اس معاملے پر مزید ضروری اقدامات کیے جائیں گے۔

پاکستان سے بھکاریوں کوسعودی عرب بھجوانے والے مافیا کی سرکوبی پر بات چیت ہوئی اور وزیر داخلہ نے بتایاکہ 4300 بھکاریوں کے نام ای سی ایل میں شامل کیے گئے ہیں اور سعودی عرب جانے والے بھکاریوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہے۔محسن نقوی کا کہنا تھاکہ ایسے بھکاری مافیا کے خلاف ملک بھر میں مؤثر کریک ڈاؤن کیا جا رہا ہے۔

ملاقات میں دونوں ممالک نے قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر عملدرآمد پر اتفاق کیا اور اس حوالے سے وزیر داخلہ کا کہنا تھاکہ سعودی عرب میں 419 پاکستانی قیدیوں کی وطن واپسی کے لیے قانونی کارروائی جلد مکمل کی جائے گی، سعودی عرب ہمارا برادر اسلامی ملک ہے، دوطرفہ تعاون کے فروغ کے لیے ہر ممکن تعاون کریں گے۔انہوں نے کہا کہ سعودی شہریوں کے لیے پاکستان آنے پر کوئی ویزا نہیں جب چاہیں آئیں۔

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے وژن 2030 کو سراہا اور کہا کہ موجودہ قیادت میں سعودی عرب 2030 تک معاشی، سماجی اور اقتصادی شعبوں میں اقوام عالم میں نمایاں مقام حاصل کرے گا۔نائب وزیر داخلہ سعودی عرب کا کہنا تھاکہ پاکستان کے ساتھ انتہائی قریبی تعلقات ہیں مزید فروغ دینا چاہتے ہیں، پیرا ملٹری فورسز اور پولیس کے باہمی تبادلوں اور مشترکہ ٹریننگ کے لیے تیار ہیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں سعودی عرب نے حج اور عمرے کے ویزے پر آنے والے پاکستانی بھکاریوں کی مملکت میں بڑھتی ہوئی تعداد پر شدید تشویش کا اظہار کیا تھا۔سعودی وزارت مذہبی امور نے پاکستان کی وزارت مذہبی امور کو انتباہ جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان لازمی بھکاریوں کو عمرہ ویزے کے تحت خلیجی ملک میں داخل ہونے سے روکنے کے لیے کارروائی کرے۔

Baggers Baggers Mafia ECL Pakistan Pakistani Baggerss. Saudi Arebiya
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

وزیراعظم نے سرکاری اداکاروں کی نجکاری کیلئے عالمی ماہرین کی خدمات لینے کی ہدایت کردی

اکتوبر 9, 2025

خیبرپختونخوا اسمبلی میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ ایم پی ایز آزاد قرار

اکتوبر 9, 2025

اسلحہ بردار احتجاج، رہنماؤں سمیت اے این پی کے درجنوں کارکنوں کیخلاف خلاف مقدمہ درج

اکتوبر 9, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

وزیراعظم نے سرکاری اداکاروں کی نجکاری کیلئے عالمی ماہرین کی خدمات لینے کی ہدایت کردی

اکتوبر 9, 20250

خیبرپختونخوا اسمبلی میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ ایم پی ایز آزاد قرار

اکتوبر 9, 20250

اسلحہ بردار احتجاج، رہنماؤں سمیت اے این پی کے درجنوں کارکنوں کیخلاف خلاف مقدمہ درج

اکتوبر 9, 20250

وزیراعظم نے ایس ای سی پی افسران کی تنخواہوں والاونسز میں اضافہ کا نوٹس لے لیا

اکتوبر 9, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025757

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025757

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025631

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024517

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
پاکستان

وزیراعظم نے سرکاری اداکاروں کی نجکاری کیلئے عالمی ماہرین کی خدمات لینے کی ہدایت کردی

By Editorاکتوبر 9, 20250

وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری اداکاروں کی نجکاری کیلئے عالمی ماہرین کی خدمات لینے کی…

خیبرپختونخوا اسمبلی میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ ایم پی ایز آزاد قرار

اکتوبر 9, 2025

اسلحہ بردار احتجاج، رہنماؤں سمیت اے این پی کے درجنوں کارکنوں کیخلاف خلاف مقدمہ درج

اکتوبر 9, 2025

وزیراعظم نے ایس ای سی پی افسران کی تنخواہوں والاونسز میں اضافہ کا نوٹس لے لیا

اکتوبر 9, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

وزیراعظم نے سرکاری اداکاروں کی نجکاری کیلئے عالمی ماہرین کی خدمات لینے کی ہدایت کردی

اکتوبر 9, 2025

خیبرپختونخوا اسمبلی میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ ایم پی ایز آزاد قرار

اکتوبر 9, 2025

اسلحہ بردار احتجاج، رہنماؤں سمیت اے این پی کے درجنوں کارکنوں کیخلاف خلاف مقدمہ درج

اکتوبر 9, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025757

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025631

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024517

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.