Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

افواج پاکستان کا میجر طفیل محمد شہید نشانِ حیدر کو 67ویں یومِ شہادت پر خراجِ عقیدت

اگست 7, 2025

لاہور میں ٹرام بس کا روٹ طے:ہربنس پورہ سے ٹھوکر نیاز بیگ تک چلائی جائے گی

اگست 7, 2025

لاہور:تیز رفتار کار حادثہ 3 افراد کی جان لے گیا، ایک اور حادثے میں میاں بیوی جاں بحق

اگست 7, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • افواج پاکستان کا میجر طفیل محمد شہید نشانِ حیدر کو 67ویں یومِ شہادت پر خراجِ عقیدت
  • لاہور میں ٹرام بس کا روٹ طے:ہربنس پورہ سے ٹھوکر نیاز بیگ تک چلائی جائے گی
  • لاہور:تیز رفتار کار حادثہ 3 افراد کی جان لے گیا، ایک اور حادثے میں میاں بیوی جاں بحق
  • لاہور:سات ماہ میں قتل،اقدام قتل اور ڈکیتی مزاحمت پر 204 شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھے
  • کرکٹر حیدر علی کے خلاف لندن میں تحقیقات،پی سی بی نے کرکٹر کو عارضی طور پر معطل کر دیا
  • پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف کا دورہ آذربائیجان
  • پانچ سالہ نجکاری منصوبہ قومی اسمبلی میں پیش،پی آئی اے،روزویلٹ ہوٹل کی نجکاری اولین ترجیح
  • غزہ پر مکمل قبضے کے خلاف اسرائیل میں حکومت مخالف مظاہرے، متبادل حل کا مطالبہ
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»تازہ ترین»امریکی مطالبہ پر قطر سے نکالے گئے حماس کے سینئر رہنما اب کون سے ملک میں ہیں؟
تازہ ترین

امریکی مطالبہ پر قطر سے نکالے گئے حماس کے سینئر رہنما اب کون سے ملک میں ہیں؟

EditorBy Editorنومبر 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

دوحہ: حماس کے سینئر رہنماؤں کو امریکی حکومت کے مطالبے کے بعد دوحہ سے نکال دیا گیا ہے۔ حماس کے رہنما قطر کے بعد کہاں گئے ہیں؟ آئیے آپ کو بتاتے ہیں۔

اماراتی اخبار ”دی نیشنل“ کی رپورٹ کے مطابق حماس کے سینئر رہنما ‘قطر چھوڑ چکے ہیں لیکن گروپ کے دفاتر کھلے ہیں۔فلسطینی گروپ کے رہنما ترکیہ، الجزائر، ایران، روس اور چین میں قیام پذیر ہیں۔رپورٹ کے مطابق حماس کے سیاسی رہنما قطر چھوڑ چکے ہیں جو کہ 2012 سے جلاوطنی میں ان کا اڈا ہے، لیکن خلیجی ریاست میں ان کا ہیڈکوارٹرز سرکاری طور پر کھلا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینی مجاہدین کے گروپ کے تقریباً 13 سینئر رہنما قطر چھوڑ کر ترکیہ، عراق، ایران، الجزائر، روس اور چین میں عارضی طور پر مقیم ہیں۔دوحہ سے جانے والوں میں غزہ کے جنگ بندی کے سرکردہ مذاکرات کار خلیل الحیہ اور ظہیر جبرین بھی شامل ہیں، جو اب ترکیہ میں ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ خالد مشعل، باسم نعیم، حسام بدران اور موسیٰ ابو مرزوق بھی دوحہ سے جاچکے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حماس نے قطر کو مستقل طور پر نہیں چھوڑا ہے لیکن اس کے رہنما فی الحال وہاں نہیں ہیں۔ وہ تین ہفتے پہلے سے چلے گئے ہیں۔

قطر کی وزارت خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ حماس کے مذاکرات کا اب دوحہ میں نہیں ہیں تاہم قطری وزارت خارجہ کے ترجمان نے حماس کے دفتر کی مستقل بندش کی اطلاعات کو مسترد کردیا۔ امریکا نے قطر سے حماس قیادت کو ملک سے نکالنے کا مطالبہ کیا تھا۔

قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان مجید الانصاری نے کہا کہ حماس کی مذاکراتی ٹیم میں شامل رہنما اب دوحہ میں نہیں ہیں، تاہم انہوں نے کہاکہ ’حماس کے دفتر کی مستقل بندش، ایسا فیصلہ ہوگا جو آپ براہ راست ہم سے سنیں گے۔

انہوں نے کہاکہ ’ثالثی کا عمل ابھی تعطل کا شکار ہے، جب تک کہ ہم فریقین کے موقف کی بنیاد پر اسے واپس لینے کا فیصلہ نہیں کرتے’، ان کا کہنا تھا کہ ’دوحہ میں حماس کا دفتر ثالثی کے عمل کی وجہ سے قائم کیا گیا تھا، ظاہر ہے جب ثالثی کا عمل معطل ہے تو دفتر میں کام بھی معطل ہے۔

Hamas Israel Qatar Trump USA
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

افواج پاکستان کا میجر طفیل محمد شہید نشانِ حیدر کو 67ویں یومِ شہادت پر خراجِ عقیدت

اگست 7, 2025

لاہور میں ٹرام بس کا روٹ طے:ہربنس پورہ سے ٹھوکر نیاز بیگ تک چلائی جائے گی

اگست 7, 2025

لاہور:تیز رفتار کار حادثہ 3 افراد کی جان لے گیا، ایک اور حادثے میں میاں بیوی جاں بحق

اگست 7, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

افواج پاکستان کا میجر طفیل محمد شہید نشانِ حیدر کو 67ویں یومِ شہادت پر خراجِ عقیدت

اگست 7, 20252

لاہور میں ٹرام بس کا روٹ طے:ہربنس پورہ سے ٹھوکر نیاز بیگ تک چلائی جائے گی

اگست 7, 20251

لاہور:تیز رفتار کار حادثہ 3 افراد کی جان لے گیا، ایک اور حادثے میں میاں بیوی جاں بحق

اگست 7, 20253

لاہور:سات ماہ میں قتل،اقدام قتل اور ڈکیتی مزاحمت پر 204 شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

اگست 7, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025748

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024514

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025491

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
پاکستان

افواج پاکستان کا میجر طفیل محمد شہید نشانِ حیدر کو 67ویں یومِ شہادت پر خراجِ عقیدت

By Editorاگست 7, 20252

افواج پاکستان نے میجر طفیل شہید کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ آرمی چیف فیلڈ…

لاہور میں ٹرام بس کا روٹ طے:ہربنس پورہ سے ٹھوکر نیاز بیگ تک چلائی جائے گی

اگست 7, 2025

لاہور:تیز رفتار کار حادثہ 3 افراد کی جان لے گیا، ایک اور حادثے میں میاں بیوی جاں بحق

اگست 7, 2025

لاہور:سات ماہ میں قتل،اقدام قتل اور ڈکیتی مزاحمت پر 204 شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

اگست 7, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

افواج پاکستان کا میجر طفیل محمد شہید نشانِ حیدر کو 67ویں یومِ شہادت پر خراجِ عقیدت

اگست 7, 2025

لاہور میں ٹرام بس کا روٹ طے:ہربنس پورہ سے ٹھوکر نیاز بیگ تک چلائی جائے گی

اگست 7, 2025

لاہور:تیز رفتار کار حادثہ 3 افراد کی جان لے گیا، ایک اور حادثے میں میاں بیوی جاں بحق

اگست 7, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024514

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025491

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.